سید مہدی بخاری اور پاکستان کا خوبصورت چہرہ

Your browser doesn’t support HTML5

فوٹو گرافی سید مہدی بخاری کا شوق ہے۔ جس کی مدد سے یہ پاکستان کا ایسا خوبصورت چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں، جس سے پاکستان کے اندر رہنے والے اکثر لوگ بھی واقف نہیں۔ مہدی بخاری کے فوٹوگرافس نیشل جیوفک کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں ۔آپ بھی دیکھئے اور بتایئے کیا آپ اس پاکستان سے واقف ہیں؟