شامی پناہ گزین سخت سردی سے نبرد آزما

Your browser doesn’t support HTML5

شام کے پناہ گزین کیمپ میں تقریبا 3 لاکھ لوگ خیموں میں رہ رہے ہیں۔ سردیوں کا موسم آ چکا ہے۔ شاہبہ کیمپ میں رہنے والے موسم کی شدت سے نمٹنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں مگر ان کے پاس قوت برداشت سے زیادہ اور کچھ نہیں۔ دیکھئے اس ویڈیو میں۔