شام: بمباری اور جھڑپیں جاری

شام کے فوجی اپنی پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں

فورسز کی شیلنگ کے بعد رہائشی اپنا گھر چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں

بمباری سے تباہ شدہ عمارتیں

تباہ شدہ عمارتوں کا ایک منظر

بمباری کے بعد عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا