امریکہ میں مقیم شامی پناہ گزینوں کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

شام کے پیچیدہ تنازعے میں ایک جانب امریکہ اور ترکی کے حمایت یافتہ جنگجو، جب کہ دوسری طرف روس اور ایران نواز حکومتی افواج ایک دوسرے کے مدِمقابل ہیں۔ اس جنگ کے نتیجے میں لاکھوں شامی بے گھر ہوئے ہیں جن میں سے سینکڑوں امریکہ میں بھی رہ رہے ہیں۔ ایسے ہی کچھ پناہ گزینوں کی کہانی دیکھیے اس رپورٹ میں۔