نیو جرسی: مسلمانوں کو ہراساں کرنے کی کوشش؟ گورنر مرفی مسجد پہنچ گئے

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ دنوں وسطی نیو جرسی میں مسلمان کمیونٹی کو بظاہر ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس کے پیچھے کون ہے؟ یہ جاننے کے لیے سکیورٹی اداروں کی تحقیقات جاری ہیں تاہم ریاستی گورنر فل مرفی سمیت مختلف مذاھب کے مقامی راہنماؤں نے مسلمان کمیونٹی کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ندا سمیر کی رپورٹ