طالبان امریکہ کے ساتھ تعلقات کے خواہش مند

Your browser doesn’t support HTML5

طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکہ کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ اور طالبان کے درمیان کس نوعیت کے تعلقات ہو سکتے ہیں؟َ اور ان سے کن تعلقات کی توقع کی جا سکتی ہے؟ مزید جانیے مونا کاظم شاہ کی کوکب فرشوری کے ساتھ اس گفتگو میں۔