جمہوری ممالک کو پاکستان میں جمہوریت کے لیے آواز اٹھانی چاہیے: نومنتخب ارکان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی قومی اسمبلی کے بعض نومنتخب ارکان کا کہنا ہے کہ امریکہ کی کانگریس کے ارکان کو لابنگ کے ذریعے خطوط لکھوانے کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا راستہ کھول رہے ہیں۔ ارکانِ اسمبلی مزید کیا کہتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔