کیا بچوں سے سیاست پر گفتگو کرنی چاہیے؟

Your browser doesn’t support HTML5

آج کل ٹی وی پر سیاسی ٹاک شوز دیکھنا اور حالاتِ حاضرہ پر بحث کرنا ہر گھر میں معمول بن چکا ہے۔ کیا بچوں کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے یا نہیں اور کس عمر میں ان سے اس موضوع پر بات کرنی چاہیے؟ جانیے عمران جدون کی اس رپورٹ میں۔