دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برداری کے ساتھ ہیں: پاکستان

Your browser doesn’t support HTML5

وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے جمعرات کو نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برداری کے ساتھ کھڑا ہے۔ انھوں نے ’دولت اسلامیہ‘ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراق اور شام میں سامنے آنے والا نیا گروپ تشدد اور نفرت کا پرچار کر رہا ہے۔