تھائی لینڈ میں بھینسوں کا فیشن شو

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر سے آج کی دلچسپ خبروں میں دیکھئے، تھائی لینڈ میں بھینسوں کا فیشن شو، امریکہ میں بیویوں کو کندھے پر اٹھا کر دوڑنے کا مقابلہ اور نیو میکسیکو میں ائیر بلون فیسٹیول۔