تھینکس گیونگ کا تہوار اور ٹرکی ڈش

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں تھینکس گیونگ پر سرکاری تعطیل ہوتی ہے اور ہر سال اِس تہوار کو بہت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر 'ٹرکی' کو خاص اہتمام سے پکایا جاتا ہے۔ فائزہ بخاری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔