تھر کی ڈمپر ڈرائیورز خواتین

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ میں صحرائے تھر کے علاقے میں ایک پراجیکٹ کے ذریعےخواتین کو ڈمپر ٹرک چلانے کی تربیت دی گئی ہے۔ اس تربیت کے بعد اب اس پسماندہ علاقے کی ان خواتین کے پاس روزگار کمانے کا ایک مستقل ذریعہ پیدا ہوگیا ہے۔