ایک پاکستانی کا امریکی خواب

Your browser doesn’t support HTML5

دیکھیئے ایک ایسے پاکستانی کی کہانی جو امریکہ آتے ہوئے جیب میں چند ڈالر اور آنکھوں میں کچھ خواب لے کر آیا تھا۔۔۔ آج ساہیوال کے طارق فرید کو امریکہ کے ایک کامیاب بزنس مین کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔۔۔ مزید تفصیلات ثاقب السلام کی اس رپورٹ میں۔۔۔