ڈیئربورن میں مسلمانوں کے گھر روشنیوں سے سج گئے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی شہر ڈیئربورن میں مسلمان کئی برس سے رمضان میں سحور فیسٹول منعقد کر رہے تھے۔ تقریبات پر پابندی کے باعث اس سال یہ اجتماع ممکن نہیں۔ مقامی مسلمان برادری نے ان حالات میں لوگوں کے حوصلے بلند کرنے کے لیے کیا انتظامات کیے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں