بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیو اپ لوڈ کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بچوں کی غیر اخلاقی وڈیوز انٹرنیٹ پر نشر کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ یہ شخص یہ گھناؤنا کاروبار کیسے کرتا تھا اور اسے کس طرح گرفتار کیا گیا، آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں: