پشتو فلم انڈسٹری کی تباہی کی وجہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں جنگ کے دوران پاکستان میں انتہا پسندی نے زندگی کے ہر شعبےکو نقصان پہنچایا۔ سنیما گھروں پر پے درپے حملے ہوئے جس کے باعث یہ صنعت تقریباََ ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ پشتو فلم انڈسٹری کو شدت پسندی اور مالی مشکلات نے تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔ مزید جانیے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔