امریکہ: اسقاطِ حمل پر پابندی کے نمایاں اثرات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سپریم کورٹ کے اسقاطِ حمل سے متعلق حالیہ فیصلے کے بعد ملک میں ابارشن پر پابندی کے اثرات موضوعِ بحث ہیں۔ کئی حلقے اسقاطِ حامل کے حامی اور کئی اس کے خلاف ہیں۔ لیکن ماہرینِ صحت کہتے ہیں یہ معاملہ سیاسی نہیں بلکہ خواتین کی صحت کا ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔