اُڑن طشتریاں: حقیقت کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

دوسری جنگِ عظیم کے بعد امریکہ کی حکومت نے پروجیکٹ 'سائن' لانچ کیا تھا جس کا مقصد آسمان پر اڑنے والے انجان اجسام یا اڑن طشتریوں کی حقیقت جاننا تھا۔ اڑن طشتریوں کا سراغ لگانے کے لیے متعدد تحقیقات کی گئیں۔ کئی دہائیوں سے ہونے والی یہ تحقیقات کیا بتاتی ہیں؟ جانیے عبدالعزیز کی اس رپورٹ میں۔