’جیوے جیوے پاکستان‘ کے خالق جمیل الدین عالی کی پاکستان کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے مقبول ملی نغمے ’جیوے جیوے پاکستان‘ کو 50 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ اس نغمے کے خالق جمیل الدین عالی قائد اعظم سے متاثر ہو کر تقسیم ہند کے بعد کراچی آئے اور یہیں کے ہو کر رہ گئے۔ جمیل الدین عالی کے صاحب زادے راجو جمیل اپنے والد کی پاکستان کہانی سنا رہے ہیں۔ دیکھیے اس خصوصی انٹرویو میں۔