غزہ میں عید ؛ ’محاصرے نے زندگی کا مزہ تلخ کر دیا ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

غزہ کے مکینوں کے لیے اس بار کی عید بہت مختلف ہے۔ جنگ زدہ علاقے کے شہریوں کا کہنا ہے کہ آباد کاروں کے قبضے اور مسلسل محاصرے نے انہیں تھکا دیا ہے اور پناہ گاہوں میں عید بے معنی محسوس ہوتی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔