کیا داعش ایک بار پھر عالمی سیکیورٹی کے لیے چیلنج بن رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے حال ہی میں ماسکو میں ایک حملہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا جس میں 137 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس حملے کے بعد ایک بار پھر یہ سوال جنم لے رہا ہے کہ کیا داعش عالمی سیکیورٹی کے لیے ایک بڑا چیلنج بن رہی ہے۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔