تھری ڈی گیم کیوب: 'کمپیوٹر اور کھلونے کا امتزاج‘

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کی وجہ سے آج کل اکثر بچے گھروں تک محدود ہیں اور اپنا فارغ وقت ویڈیو اور انٹرنیٹ گیمز کھیل کر گزارتے ہیں۔ ملیے ایک منفرد گیم تخلیق کرنے میں مدد دینے والے 16 سالہ روسی نوجوان سے جس کا تخلیق کیا ہوا گیم اتنا انوکھا ہے کہ آپ اسے کھیلنے کے ساتھ ساتھ چھو بھی سکتے ہیں۔