پاکستان میں 'ٹک ٹاک' پر بار بار پابندی کیوں لگ رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں عدالتی حکم پر ویڈیو شیئرنگ ایپ 'ٹک ٹاک' ایک بار پھر بند کر دی گئی ہے۔ چین کی کمپنی کی ایپلی کیشن 'ٹک ٹاک' میں ایسا کیا ہے جو اسے بار بار بند کرنا پڑ رہا ہے۔ جانتے ہیں محمد ثاقب سے۔