ایک کلو ٹماٹر ڈالر سے بھی مہنگا
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ان دنوں ٹماٹر کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر 150 سے 300 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے جس سے کئی لوگ نالاں ہیں۔ اسلام آباد کے رہائشی ٹماٹر کی اس ریکارڈ قیمت پر کیا کہتے ہیں، دیکھیے اس رپورٹ میں۔