'اتنی مہنگائی ہوگئی، غریب کیا کرے گا؟'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں تاجر تنظیمیں خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط اور نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ حکومت سے مذاکرات کی ناکامی پر تاجروں نے دو روزہ ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کر رکھی ہے جس کا بدھ کو دوسرا روز ہے۔