پشاور کی روایتی ڈش 'نمکین روش'

Your browser doesn’t support HTML5

عید الاضحیٰ پر گوشت کے پکوان تو ہر گھر میں بنتے ہیں۔ پشاور سے عمر فاروق گوشت سے بنی ایک ایسی ڈش کے بارے میں بتا رہے ہیں جس میں مسالوں کے نام پر صرف نمک کا استعمال ہی کیا جاتا ہے لیکن اسے کھانے کے لیے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔