امریکہ: ٹرانس جینڈرز کے حقوق کی صورتِ حال

Your browser doesn’t support HTML5

انیس سو سڑسٹھ میں کرسٹین جورگنسن امریکہ کی پہلی مشہور شخصیت تھیں، جنھوں نے سرجری کے ذریعے اپنی جنس تبدیل کروائی۔ انھوں نے وائس آف امریکہ کی نمائندہ صبا شاہ خان کو بتایا کہ آج کے امریکی معاشرے میں ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے حصول کی کوششیں کہاں کھڑی ہیں