دنیا بھر میں مشہور 'پاکستانی ٹرک آرٹ'

کراچی: پاکستان کے ٹرک آرٹ دنیا بھر میں مقبولیت اور منفرد مقام حاصل ہے۔

کراچی: ٹرک آرٹسٹ کام میں مگن ہے

کراچی: ایک ٹرک پر ٹرک آرٹ اور شیشوں کا خوبصورت کام کیا ہوا ہے

کراچی: ٹرک کی تیاری میں پہیوں پر بھی رنگ کیا جارہاہے

خوب صورت رنگوں کی مدد سے بنائے گئے ٹرک آرٹ کے نمونے

کراچی: ٹرک کے ورکشاپ میں ایک آرٹسٹ قدرتی مناظر بناتے ہوئے

ٹرک آرٹ کے نمونے جس میں قدرتی مناظر، پرندوں اور خوبصورت نقش و نگار سے ٹرک کو سجایا گیا ہے

ٹرک آرٹ کی محنت سے پرانے سے پرانے ٹرک پر ایسے خوبصورتی سے سجایاجاتا ہے کہ یہ تمام ٹرک نئے جیسے معلوم ہوتے ہیں۔

کراچی: ٹرک آرٹسٹ ہیوی لوڈر ٹرک کے اوپری سطح پر نقش و نگار بنا رہے ہیں

کراچی میں ٹرک تیار کرنے کے آرڈرز مختلف شہروں اور صوبوں سے بھی آتے ہیں جسمیں کشمیر، بلوچستان، اندرونِ سندھ اور پنجاب وغیرہ شامل ہیں۔

کسی بھی ٹرک پر بنے مختلف نقوش اور تصاویر ٹرک لوڈرز اور اسکے ڈرائیور کے ذوق کا احاطہ کرتی ہیں۔

پاکستانی ماہر ٹرک آرٹسٹ حیدر علی کا کہنا ہے کہ ٹرک آرٹ پاکستان میں 1960سے شروع ہوا جب پاکستان میں بیرون ِممالک سے ٹرک پاکستان آنا شروع ہوئے تھے۔ 

کراچی: مزدور ٹرک پر کام کرتے ہوئے