امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آج کانگریس سے خطاب
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی صدر ٹرمپ آج اپنے دوسرے سٹیٹ آف دا یونین خطاب کر رہے ہیں۔ خطاب جنوری میں کیا جانا تھا لیکن شٹ ڈاؤن کی وجہ سےہاوس سپیکرنینسی پلوسی نے صدر سے خطاب کو مشروط طور پر ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔ ایسے ماحول میں صدر کن موضوعات پر بات کرسکتے ہیں جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔