صدر ٹرمپ کا مواخذہ: اگلا قدم کیا ہوگا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی تاریخ میں ڈونلڈ ٹرمپ تیسرے صدر ہیں جن کا مواخذہ کیا گیا ہے۔ ایوان نمائندگان میں اختیارات کے ناجائز استعمال کے آرٹیکل کی 230 اور تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے کے آرٹیکل کی 229 ارکان نے حمایت کی۔ اگلا قدم کیا ہوگا، کیپیٹل ہل سے بتارہے ہیں ندیم یعقوب۔