دنیا میں خطرات کے بارے میں امریکی خفیہ اداروں کی رپورٹ

Your browser doesn’t support HTML5

حال ہی میں سینیٹ میں ایک سماعت کے دوران امریکہ کے حساس اداروں کے سربراہان نے عالمی خطرات کے بارے میں اندازوں اور تجزیوں پر مبنی ایک رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے تاہم شمالی کوریا جوہری ہتھیار تلف کرنے کے بارے میں سنجیدہ دکھائی نہیں دیتا۔