صدر ٹرمپ پاکستان کب آئیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے لیکن تاحال اس دورے کی تاریخ طے نہیں ہوسکی ہے۔