ٹرمپ انتخابی مہم اور روسی مبینہ رابطہ، تحقیقات میں اہم پیش رفت

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ امریکی انتخابات کے دوران صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم اور روس کے درمیان مبینہ رابطوں سے متعلق تحقیقات نے حالیہ چند ہفتوں میں خاصا زور پکڑا ہے۔ کل ان تحقیقات سے ہی متعلق کچھ اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ مزید جانیں امان اظہر سے۔