ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے

ٹرمپ ٹاور کے باہر ایک شخص اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے

مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں

مظاہرے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے جمع ہیں

نیو یارک میں ٹرمپ ٹاور کے باہر مظاہرین

مظاہرین نے راہ گیروں کو متوجہ کرنے کے لیے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں

نیویارک، مین ہیٹن میں واقع ٹرمپ ٹاور کے باہر ٹرمپ کے حامی اور مخالفین جمع ہوگئے جنہوں نے ایک دوسرے کے خلاف پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں