ٹرمپ ٹوئٹر پر بحال، مگر ٹوئٹ کیوں نہیں کرتے؟

Your browser doesn’t support HTML5

گذشتہ ہفتے ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا مگر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر آنے میں کوئی دلچسپی نہیں دکھائی آخر کیا وجہ ہے کہ ٹرمپ ٹوئٹر پر موجود اپنے اٹھاسی ملین فالورز کو نظر انداز کر رہے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔