کیا 3 بڑے بین الاقوامی معاہدوں سے علیحدگی امریکی مفاد میں ہے

Your browser doesn’t support HTML5

ایک طرف صدر ٹرمپ شمالی کوریا سے جوہری مذاکرات پر غور کر رہے ہیں اور دوسری جانب وہ ایران جوہری معاہدے سمیت کچھ بڑے بین الاقوامی معاہدوں سے امریکہ کو علیحدہ کر چکے ہیں۔ اس سے اتحادیوں کو کیا پیغام مل رہا ہے اور کیا صدر یہ سب امریکی مفادات کے لئے کر رہے ہیں۔ مزید جانتے ہیں ندیم یعقوب کی اس رپورٹ میں۔