پھول جو رنگ ہی نہیں خوشیاں بھی بکھیرتا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

واشنگٹن ڈی سی میں ان دنوں جا بجا گل لالہ پھیلے ہوئے ہیں۔ انھیں باغات سے سڑکوں تک اور وہاں سے لوگوں کے گھروں تک پہنچانے کا کام ایک این جی او کر رہی ہے۔ یہ پھول نہ صرف رنگ بلکہ لوگوں کی زندگیوں میں بھی خوشیاں بکھیرتے ہیں۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ۔