ترکی میں غیر قانونی افغان باشندوں کی گرفتاری
Your browser doesn’t support HTML5
ترک حکام نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے سيکڑوں افغان پناہ گزینوں کو حراست ميں لے لیا ہے۔ صدر ایردوان کی حکومت کو افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد بڑی تعداد میں ترکی پہنچنے والے افغان شہریوں کو روکنے کے لیے عوامی دباؤ کا سامنا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔