تاریخی مسجدوں کے شہر استنبول میں پہلی بار مساجد بند

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی کا شہر استنبول دنیا کے دیگر بڑے شہروں کی طرح کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سرگرم ہے۔ ترک حکام یہاں پابندیاں بڑھا رہے ہیں، اسکولوں اور تفریحی مقامات بند کر دیے گئے ہیں اور اب نمازیوں کو مساجد آنے سے روکا جا رہا ہے۔ یہ شہر کیسے اپنا طرزِ زندگی بدل رہا ہے، دیکھیے اس رپورٹ میں۔