ترکی: صحافت پر بڑھتی پابندیوں سے کارٹونسٹس بھی متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کی ڈاکیومنٹری 'بریکنگ دی سائلنس' میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے دورِ حکومت میں صحافت کے خلاف بڑھتی پابندیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں دیکھیے کہ ترکی میں سیاسی کارٹونسٹس کو حکومتی کریک ڈاؤن کا کیسے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔