سوشل میڈیا سے متعلق ایردوان حکومت کی مجوزہ قانون سازی پر تشویش

Your browser doesn’t support HTML5

ترکیہ میں سوشل میڈیا سے متعلق ایک مجوزہ قانون سازی پر صحافی تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ صحافیوں نے اس قانون سازی کے خلاف ملک میں احتجاج بھی شروع کر دیا ہے۔ مگر یہ مجوزہ قانون ہے کیا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔