ترکی: سیاحت بحال لیکن کرونا کیسز میں بھی اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی کا شمار سیاحت کے لیے مقبول ترین ملکوں میں ہوتا ہے۔ ترک حکومت ملک میں سیاحت کی صنعت کو بچانے کے لیے معمول کی سرگرمیاں بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ مگر اس سے کرونا کے مریض بھی بڑھنے لگے ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔