ٹوئٹر 15 سال کا ہو گیا

Your browser doesn’t support HTML5

خبروں کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ٹوئٹر' کا کردار صحافت کے شعبے میں خاص طور پر نمایاں رہا ہے۔ اپنی رائے محدود الفاظ میں دنیا تک پہنچانے کے لیے بنائے گئے اس پلیٹ فارم کی رواں ماہ 15 ویں سالگرہ ہے۔ ان 15 برسوں میں ٹوئٹر نے کیا کھویا اور کیا پایا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔