پشاور دھماکہ: دو دوست جو بچپن سے موت تک ساتھ رہے

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کی پولیس لائنز مسجد میں ہونے والے خودکش حملے میں جہاں درجنوں خاندان اپنے پیاروں سے بچھڑنے کے سوگ میں ہیں وہیں دھماکے میں جان سے جانے والے دو بچپن کے دوست بھی ہیں۔ دونوں دوست ساتھ پڑھے، ساتھ ملازمت کی، ایک ساتھ جنازہ ہوا اور قبریں بھی ساتھ ساتھ ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔