کیا واقعی نوجوانوں کو انتخابات شفاف ہونے کی امید ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے یوتھ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ نوجوانوں کی بھاری اکثریت (68 فی صد) کو انتخابات آزادانہ اور شفاف ہونے کی امید ہے۔ جن نوجوانوں کا خیال ہے کہ انتخابات میں مداخلت ہو سکتی ہے، ان کی اکثریت کا ماننا ہے کہ فوج اور امریکہ انتخابی عمل پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ دیکھیے ندا سمیر کی رپورٹ۔