اوبر کی مقبولیت سے ٹیکسی ڈرائیور دیوالیہ ہونے لگے

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک سٹی میں پچھلے کچھ ماہ کے دوران 4 ٹیکسی ڈرائیورز مالی پریشانیوں کے سبب خود کشی کر چکے ہیں۔ اور اب نیو یارک میں ٹیکسی ڈرائیورز کی یونین مطالبہ کر رہی ہے کہ اوبر اور اس جیسی دیگر سروزر پر بھی اسی طرح قواعد و ضوابط لاگو کئے جائیں جیسے ٹیکسیوں پر کئے جاتے ہیں۔