روسی میزائل حملے کے بعد خوراک کی برآمدات کے معاہدے کا مستقبل

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین جنگ دنیا کو خوراک کے بدترین بحران میں دھکیل سکتی ہے،اسی ممکنہ بحران سے بچنے کے لیے حال ہی میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں روس، یوکرین نے ترکی میں ایک معاہدے پردستخط کیے تاکہ یوکرین سے خوراک کی برآمد ممکن ہوسکے لیکن بعد میں یوکرین کی بندرگاہ پر روسی میزائل حملے نے اس معاہدے پر سوالیہ نشان کھڑے کردیے ہیں۔ تفصیلات مونا کاظم شاہ سے