امریکہ نے روس پر کون کون سی پابندیاں لگائی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین پر حملے کی پاداش میں امریکہ نے روس پر کئی طرح کی پابندیاں عائد کی ہیں۔ ان پابندیوں کی نوعیت کیا ہے اور ان کے کیسے اثرات سامنے آ رہے ہیں، جانیے ورداخلیل کی اس رپورٹ میں۔