یوکرین کو جدید امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر روس کا انتباہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ نے روس کے خلاف یوکرین کے لیے700 ملین ڈالر کے اسلحے کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ صدر بائیڈن کی جانب سے جدید ترین راکٹ لانچنگ سسٹم سمیت مزید اسلحہ کے اعلان پر روس نے خبردار کیا ہے کہ یہ امریکی اقدام جنگ میں کسی تیسرے ملک کی براہ راست مداخلت کے مترادف ہے۔ مزید تفصیلات فائزہ بخاری سے۔