نقلی مٹھاس نقصان دہ کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ذیابیطس کے مریضوں اور وزن کم کرنے والے افراد میں زیرو کیلوری مصنوعی یا قدرتی سویٹنرز کا استعمال خاصہ مقبول ہے۔ اقوام متحدہ نے حال ہی میں نئی وارننگ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نان شوگر سویٹنرز اچھی صحت کے ضامن نہیں بلکہ مضر صحت ہو سکتے ہیں۔ مزید جانیے ندا سمیر سے اس رپورٹ میں۔